برسی کا پروگرام

01/04/2024 - 09:18

موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ جنرل سلیمانی کی قبر سے تقریباً 700 میٹر اور دوسرا دھماکا تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا۔ یہ دھماکے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے پروگرام میں شرکاء پر ہوا۔

پہلا دھماکہ مقامی وقت کے مطابق 14 بجکر 50 منٹ پر ہوا اور دوسرا 15 منٹ بعد ہوا۔

Subscribe to برسی کا پروگرام
ur.btid.org
Online: 44