رہبر معظم انقلاب نے صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش مشکلات کا حل انتخابات ہیں، انتخابات نہ ہوں تو ملک کا نقصان ہوگا۔