حضرت عیسی

12/20/2023 - 08:17

تمام مذاہب ، ادیان اور اقوام عالم میں منجی (نجات دہندہ) کا نظریہ پایا جاتا ہے اور یہ نظریہ ایک ایسے منجی ، مسیحا اور نجات دینے والے کی امید دلاتا ہے جو ہمیں مشکلات سے نجات عطا کرے گا بدبختیوں سے باہر نکالے گا ظلم و ستم سے چھٹکارا دلائے گا اور دنیا کو عدل و انصاف سے پر کردے گا جس طرح سے وہ ظلم و ج

Subscribe to حضرت عیسی
ur.btid.org
Online: 37