بیعت امام علی

12/07/2023 - 05:09

حضرت زہرا علیها السلام کی یہ فریاد اور اپنے بابا سے شکایت درد و رنج سے بھری تھی جس نے عمر کے ساتھ اپنے والے کافی لوگوں کے دل ہلا دیئے ، جس گھڑی ان لوگوں نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے رونے کی اواز سنی تو خود بھی روتے ہوتے واپس لوٹ گئے مگر عمر اور کچھ لوگ کھڑے رہے اور امام علی علیہ السلام

Subscribe to بیعت امام علی
ur.btid.org
Online: 174