شھادت حضرت زھراء

11/25/2023 - 04:51

رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے اصحاب اور امت کو حضرت زہراء علیہا السلام کا خاص احترام کرنے کی تاکید فرمائی تھی ، اپ (ص) حضرت فاطمہ (س) کے دروازہ پر پہونچ کر انہیں سلام کرتے ، اپ کے لئے کھڑے ہوتے اور اپنے پاس بیٹھاتے ۔ (۱)

Subscribe to شھادت حضرت زھراء
ur.btid.org
Online: 18