جہاد نفس

10/31/2023 - 11:25

اسلامی نظام تربیت میں خودسازی اور تزکیہ نفس کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے اسی لئے قرآن حکیم میں پروردگارعالم گیارہ قسموں کو کھانے کے بعد ارشاد فرما رہا ہے :  جس نے تزکیہ نفس کرلیا وہ فلاح پاگیا اور جس نے نفس کو آلودہ کرلیا وہ ناکام ہوا۔ (۱) پروردگار عالم اتنی قسمیں کھانے کے بعد اس مسألہ کو اس ل

Subscribe to جہاد نفس
ur.btid.org
Online: 19