انگوٹھی دینا

07/10/2023 - 07:53

قران کریم نے سورہ مائدہ کی 56 ویں ایت کریمہ میں فرمایا : «وَ مَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَ رَسُولَهُ وَ الَّذينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغالِبُون ؛ اور جو بھی اللہ ، رسول اور صاحبانِ ایمان کو اپنا سرپرست بنائے گا تو اللہ کی ہی جماعت غالب آنے والی ہے» ۔ [3]

Subscribe to انگوٹھی دینا
ur.btid.org
Online: 16