دعاوں کی قبولیت

03/20/2023 - 10:13

علماء کا کہنا ہے کہ جو لوگ اپنے اعمال ، اللہ کی رضا کے لئے بجالاتے ہیں وہ قبول ہوتے ہیں کیونکہ اس مہینے میں اللہ اور بندے کے درمیان حجاب کم ہوجاتے ہیں یعنی اللہ اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان موجود پردے ہٹا دیتا ہے تاکہ بندہ اپنے خدا سے قریب ہوجائے اور اس کی قربت و معنویت کی لذت کا احساس کرسکے ۔

Subscribe to دعاوں کی قبولیت
ur.btid.org
Online: 45