اباصلت

03/16/2023 - 09:13

مرحوم شیخ صدوق علیہ الرحمۃ کتاب عیون ‌اخبارالرضا میں اباصلت علیہ الرحمۃ سے روایت نقل کرتے ہیں کہ میں شعبان کے اخری جمعہ کو حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی خدمت میں پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : اے ابا صلت ماہ شعبان گزرگیا اور یہ شعبان کا اخری جمعہ ہے لہذا اگر تم نے اس ماہ میں اع

Subscribe to اباصلت
ur.btid.org
Online: 50