خاطرہ
03/13/2023 - 06:16
صاحب الغدیر علامہ امینی (ره) فرماتے ہیں کہ ایران کے دار الحکومت تہران میں کچھ اہل خیر تاجر تھے جو کبھی کبھی خیرات کیا کرتے تھے ، ان میں سے ایک کے پاس تہران کے اہم اور حساس علاقہ میں مختصر سی زمین تھی ، وہ اس مقام پر مسجد بنانا چاہتے تھے اور اس کے اطراف میں مسجد کے لئے دکانیں نکالنا چاہ رہے تھے ،