اسلامی بیداری

01/21/2023 - 05:52

انسانی بیداری کا آغاز مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی بعثت سے ہوا ، اس دور کا انسان جہالتوں میں غرق ، انسانی اقداروں سے کوسوں دور ، لہو و لعب ، عیش و نوش کے نشے میں دھت حیوانیت کو گلے لگائے ہوئے اپنے جگر کے ٹکڑوں کو ہی زندہ درگور کردیا کرتا تھا ، صبر ، گذشت اور فداکاری کا م

Subscribe to اسلامی بیداری
ur.btid.org
Online: 41