آیت الله سید حسن مدرس نے جب زمانہ سامراجیت میں نھضت مشروطیت کی حمایت کا ارادہ کیا تو حاج آقا نورالله اصفهانی کی ہمراہی میں آمریت مزاج رکھنے والوں کے خلاف ایک پوشیدہ یونیٹی تشکیل دی اور مشروطیت کے طلبکار بختیاروں سے پوشیدہ رابطہ و تعاون قائم کیا ۔