عورتیں

02/21/2023 - 06:35

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : خَيْرُ لِباسِكَ ما لا يَشْغلُكَ عَنِ اللهِ تَعالي بَلْ يُقَرِّبُكَ مِنْ شُكْرِهِ وَ ذِكْرِهِ وَ طاعَتِهِ ۔ (۱)

سب سے اچھا لباس وہ ہے جو تمہیں خدا سے دور نہ کرے بلکہ تمہیں خدا کے شکر ، اسکے ذکر اور اس کی اطاعت سے نزدیک کرے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11/27/2022 - 07:51

خواتین کے خلاف تشدد ایک ایسا معاملہ اور موضوع ہے جس کے سلسلہ میں مغربی دنیا میں سب سے زیادہ گفتگو کی گئی ہے مگر امریکا میں اس موضوع کی از حد اہمیت و حیثیت ہے ، اگر چہ امریکن حکومتوں نے ہمیشہ اس بات کی کوشش کی ہے کہ خواتین کے حق میں ملک کے حالات اور ماحول اچھا دیکھا سکیں مگر زرا سی تحقیق اور سوشل

Subscribe to عورتیں
ur.btid.org
Online: 95