عاقل

10/19/2022 - 13:13

امام امیر المؤمنین علیہ السلام فرماتے ہیں : صَدْرُ الْعَاقِلِ صُنْدُوْقُ سِرِّهٖ، وَ الْبَشَاشَةُ حِبَالَةُ الْمَوَدَّةِ، وَ الِاحْتِمَالُ قَبْرُ العُیُوْبِ.[1] عقلمند کا سینہ اس کے رازوں کا مخزن ، کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا اور تحمل و بردباری عیبوں کا مدفن ہے۔

Subscribe to عاقل
ur.btid.org
Online: 40