اہمیت اتحاد>حضرت علی>اتحاد بین المسلمین

اہمیت اتحاد حضرت علی (ع) کی نگاہ میں
04/16/2017 - 11:16

کسی بھی قوم وملت کے وجود کو برقرار رکھنے کیلئے سب سے ضروری اور اہم چیز، ان کی صفوں میں اتحاد و اتفاق کا پایا جانا ہے۔ اتحاد ایک زبردست طاقت و قوت اور ایسا ہتھیار ہے کہ اگر تمام مسلمان متحد ومتفق ہوجائیں تو کوئی دوسری قوم مسلمانوں سے مقابلہ تودورکی بات آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھ سکتی۔ یہی وجہ ہے جو ہمارے تمام ائمہ نے اسکی تاکید کی ہے جسکی بارز مثال مولائے کائنات کی زندگی ہے۔

Subscribe to اہمیت اتحاد>حضرت علی>اتحاد بین المسلمین
ur.btid.org
Online: 26