عفو وبخشش

08/31/2022 - 05:53

قران کریم نے بخشش و غفران کو خطا اور گناہ پر پردہ ڈالنے کے معنی میں استعمال کیا ہے ، جیسا کہ سورہ مومنون کی ۹۶ ویں ایت شریفہ میں ایا ہے : " ادْفَعْ بِالَّتِی هِیَ أَحْسَنُ السَّیِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا یَصِفُونَ ؛ اور آپ برائی کو اچھائی کے ذریعہ رفع کیجئے کہ ہم ان کی باتوں کو خوب جانتے ہیں

Subscribe to عفو وبخشش
ur.btid.org
Online: 38