امام کاظم علیہ السلام
02/16/2023 - 08:11
ھذا الغریب امنین؟
وین اھله راحواوین؟
مات بسجن مظلوم
وبیاذنب مسموم
یہ غریب الوطن کس دیار کے ہیں ؟
انکے بچے اورگھرانے کے لوگ کہاں ہیں ؟
مظلومانہ طریقہ سے زندان میں دم ٹوٹ گیا !
کس گناہ کی وجہ سے انہیں زہر دیا گیا !
07/20/2022 - 07:08
شيخ مفيد رضوان الله عليه تحریر کرتے ہیں کہ ابوالحسن موسی بن جعفر عليه السلام اپنے دور کے سب بڑے عابد ، عظیم فقیہ ، سب زیادہ سخی اور عزت نفس کے اعلی ترین مرتبہ پر فائز تھے ، حضرت علیہ السلام اس قدر زیادہ نوافل شب پڑھتے کہ صبح صادق نمودار ہوجاتی اور پھر حضرت علیہ السلام بلا فاصلہ نماز صبح ادا فرمات