دحوالارض
06/12/2023 - 05:51
۲۵ ذی القعدہ روز «دحوالارض» ہے اس دن زمین کا فرش بچھایا گیا یعنی زمین کو انسانوں کے قیام اور ان کے رہنے کے لائق بنایا گیا ، خداوند متعال نے قران کریم میں روز «دحوالارض» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: «وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا ؛ اور اسکے بعد زمین کو پھیلا دیا» سوره نازعات آیه ۳۰ ۔ اکثر
06/25/2022 - 07:16
دحوالارض وہ دن ہے جس دن رحمت خدا زمین پر نازل ہوئی اور اس کے بندوں کے لئے زمین کا فرش بچھایا گیا ۔