شیعہ و سنی فتوا

بٹ کوئن یا ڈیجیٹل کرنسی
06/22/2022 - 05:52

سوال: کیا بٹ کوئن یا ڈیجیٹل کرنسی کی خرید و فروخت جائز ہے ؟

شیعہ مراجع عظام کے جوابات:

۱: آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای : اس کا حکم اسلامی جمھوریہ ایران کے قوانین کے تابع اور پیرو ہے ۔  (۱)

Subscribe to شیعہ و سنی فتوا
ur.btid.org
Online: 52