معرفت خدا>امام حسن عسکری

اللہ تعالی کی پہچان امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی زبانی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: کسی کا تعارف وہی کروا سکتا ہے جو خود پہلے پہچانتا ہو، اہل بیت (علیہم السلام) وہ ہستیاں ہیں جو اللہ کی معرفت کی بلندی پر فائز ہیں، لہذا بہترین طریقہ سے وہی، لوگوں کو اللہ کی معرفت دلواسکتے ہیں جن میں سے ایک حضرت امام حسن عسکری (علیہ السلام) ہیں، آپ (علیہ السلام) نے لفظ اللہ کی تفسیر کرتے ہوئے اللہ کی معرفت کا ذریعہ عطا کیا ہے۔

Subscribe to معرفت خدا>امام حسن عسکری
ur.btid.org
Online: 14