عورت و مرد کے حقوق

05/17/2022 - 06:35

دین مبین اسلام سے پہلے عورت کو کمترین حق بھی حاصل نہ تھا، انہیں زندہ دفنا دیا جاتا ، مرد جس قدر بھی چاہتے شادیاں کرتے اور عورتوں کو نفسانی خواہشات کی تسکین کے لئے استعمال کرتے مگر دین اسلام نے عورت کے حق کا احیاء کرتے ہوئے اسے معاشرہ میں مقام و منزلت عطا کی ، عظمت و بلندی دی یہاں تک کہ بعض عورتوں

Subscribe to عورت و مرد کے حقوق
ur.btid.org
Online: 36