ماں

11/08/2022 - 07:33

سوال : کیا ماں پر سِقط ہونے والے بچے کا غسل مس میت واجب ہے؟

جواب: سقط ہونے والا بچہ چار ماہ کا ہو اور مردہ پیدا ہو تو غُسلِ مَسِ میت واجب ہے اور اگر سقط ہونے کے بعد موت آئے تو مس (چھونے) کی صورت غسل میت واجب ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

12/17/2019 - 13:38

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا:

«إلزَم رِجلَها؛ فَإنَّ الجَنَّةَ تَحتَ أقدامِها»

(كنزالعمّال، ح 45443)

ماں کی خدمت کرو،  کیونکہ جنت ان کے پیروں تلے ہے۔

ماں باپ کے ساتھ نیکی
05/02/2019 - 22:12

امام باقر علیه السلام:ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا اور صلہ رحم انجام دینا عمر میں اضافے کا باعث ہے۔(بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۲)

والدین
04/22/2019 - 18:55

امام علی علیہ السلام:لَيْسَ جَزَاءُ مَنْ سَرَّكَ أَنْ تَسُوءَه؛ جس نےتمہیں ہرحال ميں خوش ركهنے كي كوشش كي اسكا صله يه نہیں بنتا كه تم اسےناراض كرو۔(نہج البلاغہ مکتوب31سے ماخوذ)

ماں کی خدمت کی برکت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خداوند متعال نے ہمارے بخشش کے لئے بہت زیادہ واسطوں کو فراہم کیا ہے، جن واسطوں میں سے سب سے اہم واسطہ والدین کی خدمت ہے، جس کے ذریعہ عمر طولانی ہوتی ہے اور رزق میں وسعت ہوتی ہے۔

Subscribe to ماں
ur.btid.org
Online: 49