ائمہ(علیہم السلام)

ائمہ(علیہم السلام) کے علم  کی قسمیں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے ائمہ(علیہم السلام) کے علم کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے: گذشتہ کا علم، آئندہ کا علم اور علم حادث۔ ان تین قسموں کے ذریعہ معلوم ہوتا ہے کہ ائمہ(علیہم السلام) کو گذشتہ اور آئندہ کے ہر واقعہ کا علم ہوتا ہے۔

Subscribe to ائمہ(علیہم السلام)
ur.btid.org
Online: 56