غصہ کے نقصانات>ہر برائی کی جڑ>امام حسن عسکری

غصہ ہر برائی کی کنجی، امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی حدیث کی تشریح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: کچھ اخلاقی برائیاں بنیادی حیثیت رکھتی ہیں جن سے دوسری برائیاں جنم لیتی ہیں، امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی حدیث کے مطابق، غصہ ہر برائی کی کنجی ہے۔ بنابریں اگر انسان غصہ کے اسباب اور مہلک نقصانات پر غور کرے اور روک تھام کے طریقوں کو اپنا لے تو وہ غصہ کرنے سے پرہیز کرے گا جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ کئی برائیوں کے ارتکاب سے محفوظ رہے گا۔

Subscribe to غصہ کے نقصانات>ہر برائی کی جڑ>امام حسن عسکری
ur.btid.org
Online: 24