فلسفی علوم
03/28/2022 - 18:48
اسلامی فلسفہ ایک محکم اورپائدار مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے اور کبھی بھی عدم استحکام،انتشار اور بحران کی زد میں نہیں آیا اگرچہ اس کے ارد گرد کچھ مخالف رجحانات پیدا ہوئے ہیں جو کبھی کبھی اسلامی فلسفہ میں الجھاؤ کا سبب بھی بنے ہیں لیکن ان کا مابعد الطبیعیات سے تعلق رکھنے والے امور میں عقل کی