امام زین العابدین سے متعلق مضامین

امام سجاد ع
03/09/2022 - 05:25

امام زین العابدین علیہ السلام کا اسم گرامی علی ابن حسین علیہما السلام تھا آپ آئمہ اطہار علیھم السلام کی چوتھی فرد تھے ، آپ کے جد بزرگوار امیرالمومنین مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب تھے جو پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ولی برحق اور آپ کی رسالت پر سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے۔

Subscribe to امام زین العابدین سے متعلق مضامین
ur.btid.org
Online: 58