حضرت باب الحوائج ابوالفضل العبّاس علیه السلام شیعوں کے پہلے امام مولائے کائنات حضرت امام علی (ع) وجناب امّالبنین (س) کے فرزند ارجمند تھے آپ کی ولادت باسعادت ۴- شعبان سنہ ۲۶ هجری کو مدینه منوره میں ہوئی ۔