امام علی نقلی

امام علی نقی
02/05/2022 - 09:33

 امام علی نقی علیہ السلام,۵رجب  ۲۱۲ھ؁ کو مدینہ سے قریب صریا نامی جگہ پر پیدا ہوئے آپ کے والد ماجد امام محمد تقی  ؑتھے اور مادر گرامی کا نام سمانہ تھا۔

کنیت ابو الحسن اور القاب نقی، ہادی، عالم، فقیہ، امین، موتمن، طیب، متوکل، عسکری اور نجیب تھے آپ کو ابو الحسن ثالث بھی کہا جاتا ہے۔

Subscribe to امام علی نقلی
ur.btid.org
Online: 35