سکون و اطمینان

خدا کا ذکر
01/30/2022 - 08:33

۳: عمل سے ذکر ؛  یعنی انسان اپنے اعمال اور کردار سے خدا کو یاد کرے اس طرح کے اس کا کوئی بھی عمل غیر الہی نہ ہو ، مادیت ، ہوائے نفس اور دنیا پرستی سے خالی ہو ، ممکن ہے بعض اعمال کا ظاھر جیسے ملازمت، ڈرائیونگ اور کوگینگ ( کھانا پکانا) وغیرہ دنیاوی ہو مگر اسے بھی جب قصد قربت اور خدا متعال کا تقرب حا

Subscribe to سکون و اطمینان
ur.btid.org
Online: 34