قیام متصل بہ رکوع

ایت اللہ خامنہ ای
01/26/2022 - 06:04

ویسے تو امکان کی صورت میں یعنی اگر نمازی کیلئے قیام ممکن تو نماز کے چار حصوں میں اس پر قیام واجب ہے ؛ تکبیرۃ الاحرام کہتے وقت ، قرائت کے وقت ، رکوع سے پہلے کا قیام اور رکوع کے بعد کا قیام ۔ (1)

Subscribe to قیام متصل بہ رکوع
ur.btid.org
Online: 45