انسان جھوٹ کیوں بولتا ہے

جھوٹ کی حد
01/06/2018 - 12:39

«کَفَی المرءُ کِذْباً أنْ یحدثَ بِکُلّْ ما یَسْمَعُ»
جھوٹ بولنے کی کمترین حد یہ ہے کہ جو بات سنے اسے -بغیر سوچے سمجھے- آگے شیئر کر دے۔
(معانی الاخبار، ص159)

انسان جھوٹ کیوں بولتا ہے
06/05/2017 - 11:16

خلاصہ: جھوٹ گناہان کبیرہ میں سے ایک گناہ ہے، انسان جھوٹ دوسروں سے حسد یا کسی سے دڑ اور خوف کی وجہ سے بولتا ہے، لیکن اگر انسان ہر حال میں اگر خدا کو مدّنظر رکھے تو وہ کبھی بھی جھوٹ نہیں بولیگا۔

Subscribe to انسان جھوٹ کیوں بولتا ہے
ur.btid.org
Online: 22