مکتب تشيع کے پيرو قرآن مجيد کو اپنی فقہ کا محکم ترين منبع اور احکام الہی، کی شناخت کا معيار سمجھتے ہيں کيونکہ شيعوں کے ائمہ نے فقہی احکام کے حصول کے لئے قرآن مجيد کو ايک محکم مرجع قرار ديا ہے۔