بہترین مرد

07/09/2019 - 13:43

پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله):

«اَلا اِنَّ خَيرَ الرِّجالِ مَن كانَ بَطىءَ الغَضَبِ سَريعَ الرِّضا»

آگاہ رہو ! یقیناً سب سے بہترین مرد وہ ہیں جو دیر سے غصہ میں آتے ہیں اور بہت جلد راضی ہوجاتے ہیں۔ 

گھر کے امور انجام دینے کا ثواب
05/26/2018 - 10:45

خلاصہ: اسلام کی نظر میں  گھر کے امور میں اہل خانہ (بیوی) کی مدد کرنے کا اتنا ثواب ہے کہ انسان اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

ایک گھنٹہ کی مدد ہزاروں حج،عمرہ اور جہاد سےبہتر
05/26/2018 - 10:34

خلاصہ: اسلام کی نظر میں  گھر کے امور میں اہل خانہ (بیوی) کی مدد کرنے کا اتنا ثواب ہے کہ انسان اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)  کی امت کے بہترین مرد
06/04/2017 - 15:43

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)

خَيرُ الرِّجالِ مِن اُمَّتىَ الَّذينَ لا يَتَطاوَلُونَ عَلى أَهليهِم  و َيَحِنُّونَ عَلَيهِم و َلا يَظلِمُونَهُم؛

میری امت کے بہترین مرد وہ ہیں جو: اپنے اہل خانہ سے کرختگی اور درشتی نہ کرے، ان کا غمخوار اور ہمدرد ہو اور ان پر ظلم نہ کرے

Subscribe to بہترین مرد
ur.btid.org
Online: 60