الف) نماز کی حالت تبدیل ہوگئی ہو تو نماز باطل ہے؛ خواہ جان بوجھ کر ہو یا انجانے میں ہو، خواہ آواز کے ساتھ ہو یا بغیر آواز کے ہو
ب) نماز کی حالت تبدیل نہیں ہوئی ہو :
1. بغیر آواز کے ہو؛ (خواہ تبسم ہو خواہ ہنسی ہو): نماز صحیح ہے