نماز میں ہنسنا

Wed, 05/31/2017 - 18:58
نماز میں ہنسنا

الف)  نماز کی حالت تبدیل ہوگئی ہو تو نماز باطل ہے؛ خواہ جان بوجھ کر ہو یا انجانے میں ہو، خواہ آواز کے ساتھ ہو یا بغیر آواز کے ہو

ب) نماز کی حالت تبدیل نہیں ہوئی ہو :

1. بغیر آواز کے ہو؛ (خواہ تبسم ہو خواہ ہنسی ہو): نماز صحیح ہے

2. آواز کے ساتھ ہو:  رہبر معظم: اگر ہنسی قہقہہ (آواز کے ساتھ ہو) تو جان بوجھ ہونے کی صورت میں نماز باطل ہے اکثر مجتہدین: اگر ہنسی آواز کے ساتھ اور جان بوجھ کر ہو تو نماز باطل ہے خواہ غیر اختیاری ہی کیوں نہ ہو

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 53