صلح امام حسن> وجوہات صلح
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: امام حسن (علیہ السلام) نے جو معاویہ سے مجبوراً اور بحکم الہی صلح کی تھی، امام حسین (علیہ السلام) بھی اپنے امام وقت کے عہد کے پابند رہے، اور صلح نامہ پر عمل کرنا قیام کرنے میں رکاوٹ تھا۔
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: دین کی حفاظت امام کی ذمہ داری ہے، جب دین کے دشمن دین پر یلغار کرتے ہوئے دین کی بنیادیں کاٹنا چاہیں تو امام کو ایسی حکمت عملی اپنانی چاہیے جس سے اسلام بھی محفوظ رہے اور مسلمانوں کی جانیں بھی، مگر کبھی حالات ایسے نازک مرحلہ پر پہنچ آئے جب صلح کرکے اسلام اور مسلمانوں کی جانوں کو محفوظ رکھا اور کبھی حالات یوں بدل گئے کہ جنگ کرکے اسلام کو بچانا پڑا، ایسی صورتحال میں جان کو دین پر قربان کردینا، اللہ کی رضامندی کے عین مطابق ہے، البتہ معصوم امام کی زیرنگرانی۔