سوروں کے خواص

سورۂ فاتحہ؛فضیلت اور خواص
04/28/2020 - 00:41

اس سورت کی فضیلت میں کہا گیا ہے کہ اس کا نزول، امتِ اسلامی پر عذاب نازل نہ ہونے کا باعث بنا۔ سورہ حمد کو واجب نمازوں میں پڑھنا، بیمار پر دم کرنا اور میت کو قبر میں رکھتے ہوئے پڑھنا مستحب ہے۔

Subscribe to سوروں کے خواص
ur.btid.org
Online: 44