خلاصہ: ہم اپنے آپ کو شعبان کے مہینہ میں ہی اللہ کی مہمانی کے لئے آمادہ کرسکتے ہیں تاکہ جب ماہ مبارک رمضان آئے تو ہم تمام گناہوں سے پاک اور منزہ ہو کر اللہ کے حضور میں اپنے آپ کو پیش کرسکیں۔