سلامتی

02/19/2023 - 06:33

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : «رَاحَةُ الإنسَانِ فِی حَبسِ اللِّسَانِ » ۔ (۱)

انسان کا سکون زبان کو قید کرنے میں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: جامع‌الأخبار، ص۹۳ ۔

05/23/2022 - 06:33

روایت میں ہے کہ حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا نے سونے سے پہلے کے اعمال میں فرمایا کہ اپنے بستر پر جانے سے پہلے اسے پڑھو:

02/25/2020 - 20:17

امیرالمومنین علیہ السلام:

«...أَلَا وَ إِنَّ مِنْ صِحَّةِ الْبَدَنِ تَقْوَى الْقَلْبِ»

... آگاہ رہو! اور یقیناً جسم کی سلامتی میں سے سے ایک، دل کا [اللہ سے] ڈرنا ہے۔

[نهج البلاغه، حکمت 388]

Subscribe to سلامتی
ur.btid.org
Online: 141