خلاصہ:توبہ نہ کرنے والا بدنصیب بندہ قیامت کے دن کہیگا پروردگارا! میں ناداں اور بے خبر تھا اپنی شہوت اور غضب، خواہشات نفسانی کا اسیر تھا اور میں شیطان کے وسوسوں کے سامنے بے بس تھا۔