امام زین العابدین علیہ السلام

سوانح امام زین العابدین
12/16/2021 - 05:03

(امام زین العابدین علیه‌السلام کے ذاتی خصوصیات)

حلم و بردباری

۱۔ امام زین العابدین علیه‌السلام لوگوں میں سب سے زیادہ حلیم اور سب سے زیادہ غصہ کو برداشت کرنے والے تھے۔ آپ کے حلم وبردباری کی جو مثالیں مورخین نے ذکر کی ہیں ان میں سے بعض ذیل میں بیان کی جارہی ہیں:

Subscribe to امام زین العابدین علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 54