شبہات

قرآن کی تحریف، سیاسی یا مذہبی موضوع !؟
11/11/2019 - 08:10

ایسا کیوں ہے کہ وہابی ،شیعہ کے خلاف شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں؟ وہ تحریفِ قرآن کے شبہ کا سہارا لے کر حقیقت  و واقعیت کے برخلاف کیوں جاتے ہیں ؟ ان شبہات کو بڑھاوا دینے میں وہابیت کا کیا فائده ہے ؟
شیعہ کے خلاف وہابیت کے ذریعہ اٹھائے گئے عام شکوک و شبہات میں سے ایک قرآنِ پاک کی تحریف کا مسئلہ ہے۔ وہابی اس شبہے کو ہوا دے کر مسلمانوں کو شیعوں سے بدگمان کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ شیعہ اسلام کے ابتدائی دنوں سے ہی بار بار  یہ بات دہراتے رہے ہیں کہ قرآن تحریف سے محفوظ ہے۔

Subscribe to شبہات
ur.btid.org
Online: 36