نماز کی اہمیت>نماز کو حقیر سمجھنا

نماز کو حقیر سمجھنے کے نقصانات
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) نے دیگر معصومین (علیہم السلام) کی طرح نماز کو حقیر سمجھنے سے منع کیا ہے اور اس کا نقصان بتایا ہے۔ اس مقالہ آنحضرت کی اس سلسلے میں حدیث کے پیش نظر دوسرے معصومین (علیہم السلام) سے احادیث پیش کی گئی ہیں جو نماز کو حقیر سمجھنے کے نقصانات کے بارے میں ہیں۔

Subscribe to نماز کی اہمیت>نماز کو حقیر سمجھنا
ur.btid.org
Online: 17