وہابی فروع دین میں احمد بن حنبل کی پیروی کرتے ہیں،ان کی اکثریت جزیرہ نمائے عرب کے مشرقی حصے میں مقیم ہے،اس فرقے کے مشہور مذہبی پیشواؤں میں ابن تیمیہ، ابن قیم اور محمد بن عبدالوہاب قابل ذکر ہیں۔