ذلت
09/19/2019 - 17:17
خلاصہ: گناہ کرنا یعنی خدا کی مخالفت کرنا، خدا جس چیز کا حکم دے رہا ہے اسکو انجام نہ دینا ہے۔
08/27/2019 - 20:57
امام حسین علیه السلام: مَوتٌ فی عِزٍّ خَیرٌ مِن حَیاةٍ فی ذُلٍّ؛ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔[مناقب، ج4، ص 68]
08/13/2019 - 15:48
امام على عليه السلام:
«مَن أعظَمَكَ لإِكثارِكَ استَقَلَّكَ عِندَ إقلالِكَ»
جو تمہارے مال کی وجہ سے تمہارا احترام کرتا ہے وہ تمہاری غربت میں تمہیں ذلیل کرے گا۔
(غرر الحكم حدیث 8877)
06/30/2019 - 12:48
امام صادق علیہ السلام:
مَا أَقْبَحَ بِالْمُؤْمِنِ أَنْ تَكُونَ لَهُ رَغْبَةٌ تُذِلُّهُ
مومن کے لئے کتنا برا ہے کہ ایسا لالچ کرے جس سے اسے ذلت اٹھانا پڑے
(اصول كافى ج4، ص9، رواية 1)