خلاصہ: مردوں کی غیرت سے خواتین کا حجاب محفوظ رہتا ہے۔
خلاصہ: کسی کے سامنے دست سوال و نیاز کو دراز کرنا ایک طرح کی ذلت و خواری ہے جو ایک غیرتمند مسلمان کی شان کے خلاف ہے۔