علی کی ولایت>ولایت کی اہمیت

ولایت کے بغیر کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: إنّی تارکٌ فیکُمُ الثَّقَلَین، ما إن تَمَسَّکتُم بهما لَن تَضلّوا: کتابَ اللّه وَ عترَتی أهلَ بَیتی، فَإنَّهُما لَن یفتَرقا حَتّی یردا عَلَی الحَوضَ(مختصر بصائر الدرجات، ص ۹۰؛ بحار الأنوار، ج ۲۳، ص ۱۴۰، ح ۹۱.) 
حدیث ثقلین ہمارے لیے  ولایت اہل بیت علیھم السلام کی ایک بہت بڑی دلیل ہے اور یہ ایک ایسی دلیل ہے کہ جو فقط شیعہ مؤرخین نہیں بلکہ اہل تسنن نے بھی اپنی اکثر کتب میں اسے ذکر کیا ہے۔

Subscribe to علی کی ولایت>ولایت کی اہمیت
ur.btid.org
Online: 61