کم بولنا

زیادہ باتیں کرنے کا آخری نتیجہ جہنم کی آگ
06/15/2019 - 14:01

خلاصہ: انسان کو اپنی زبان پر قابو ہونا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ بات نہ کرے ورنہ نقصانات کا شکار ہوگا۔

زیادہ باتیں کرنا، لوگوں کی دوری کا باعث
06/15/2019 - 08:19

خلاصہ: بعض اوقات انسان سمجھتا ہے کہ زیادہ بولے گا تو لوگوں کا محبوب بن جائے گا اور لوگ اس کو اچھا سمجھیں گے، جبکہ کبھی حقیقت اس کے الٹ ہوتی ہے۔

06/11/2019 - 16:09

رسول اللہ (صلّى اللّه علیه و آله و سلّم)
ثلاثه یبغضها اللّه: کثره الکلام و کثره المنام و کثره الطّعام
 

تین ایسی چیزیں ہیں جس سے اللہ غضبناک ہوتا ہے:
زیادہ بولنا،اور زیادہ سونا، اور زیادہ کھانا

Subscribe to کم بولنا
ur.btid.org
Online: 26