اہل بیت کی ولایت تکوینی >اہل بیت کی ولایت تشریعی

اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ایک لحاظ سے ولایت کی دو قسمیں ہیں: ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی۔ اہل بیت (علیہم السلام) کو اللہ تعالی نے یہ دونوں ولایتیں عطا فرمائی ہیں، وہ اللہ کی عطاکردہ ولایت کو اللہ کے اذن سے استعمال کرتے ہیں اور ولایت در حقیقت صرف اللہ ہی کی ہے، مگر وہ اپنے خاص بندوں کو ولایت عطا کرتا ہے۔

Subscribe to اہل بیت کی ولایت تکوینی >اہل بیت  کی ولایت تشریعی
ur.btid.org
Online: 16