دل کا طبیب

دل کاطبیب کون ہے؟
05/22/2019 - 06:53

خلاصہ: جس طرح جسمانی امراض کے لئے مریض اس مرض کے ماہر طبیب سے ہی نسخہ لیتا ہے، اسی طرح دل کی بیماریوں کا علاج ہر کوئی نہیں کرسکتا، بلکہ صرف اللہ علاج کرسکتا ہے اور وہ ہستیاں جن کو اللہ تعالیٰ دل کا طبیب بنائے۔

Subscribe to دل کا طبیب
ur.btid.org
Online: 70